in

گانچھےکےعلاقےخپلومیں کبھی چوری نہیں ہوئی

گانچھےکےعلاقےخپلومیں کبھی چوری نہیں ہوئی

يہاں گھروں کےدروازے کھلے رہتےہيں

ضلع گانچھے کے خوبصورت علاقہ خپلو میں سیکورٹی کی صورتحال بے مثال ہے۔ يہاں گھروں کےدروازے کھلے رہتےہيں اورضلع میں آج تک چوری نہیں ہوئی۔

ضلع گانچھےکا علاقہ خپلو اپنے حسین نظاروں کے باعث کشش رکھتا ہے۔ یہاں کی سیکورٹی صورتحال بھی قابل قدر ہے۔ اس علاقے میں 3صدی قبل بنی مسجد”چقچن”آج بھی آباد ہے۔ اگر یہاں کسی کا مويشی کھوجائےتواسےمسجد تک پہنچادياجاتاہے۔ مويشی کا خيال اس وقت تک رکھا جاتا ہےجب تک مالک نہ مل جائے۔

یہاں کے لوگ اسے بلتستان کا دل اور راجوں کی سرزمین کہتے ہیں۔پہاڑوں میں گھرے علاقے نے نہ صرف لوگوں کے دلوں ملائےبلکہ گلگت اور بلتستان کو بھی جوڑے رکھا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کابینہ اجلاس:سینیٹ انتخابات اوراپوزیشن کےدھرنےپرمشاورت بھی ہوگی

کابینہ اجلاس:سینیٹ انتخابات اوراپوزیشن کےدھرنےپرمشاورت بھی ہوگی

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب،ووٹ مستردہونے پرپی پی پی کی قانونی ٹیم تشکیل

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب،ووٹ مستردہونے پرپی پی پی کی قانونی ٹیم تشکیل