in

ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا

ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔

ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور کے دفتر کوہسار بلاک میں ہوا۔مرکزی چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزاد زونل کمیٹی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں زونل کمیٹی کےارکان شریک ہوئے۔

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کےمطابق ملک میں شعبان کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ یکم شعبان 1442 منگل 16 مارچ کو ہوگی۔شب برات 14 شعبان 29 مارچ بروز پیر کو ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ارسال

کابینہ اجلاس:سینیٹ انتخابات اوراپوزیشن کےدھرنےپرمشاورت بھی ہوگی

کابینہ اجلاس:سینیٹ انتخابات اوراپوزیشن کےدھرنےپرمشاورت بھی ہوگی