in

پی ٹی آئی کےاپنے ہی لوگ جماعت سے غیر مطمئن ہیں،رضاربانی

پی ٹی آئی کےاپنے ہی لوگ جماعت سے غیر مطمئن ہیں،رضاربانی

آرٹیکل 69 کی ایک قدغن موجود ہے

پيپلزپارٹی کےسينيٹررضاربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگ اپنی ہی جماعت سے غیر مطمئن ہیں۔ان کے بہت سارے ممبر پارلیمان اور صوبائی اسمبلی اس الیکشن سے پہلے آراء دے چکے ہیں اوراختلاف یہ بھی تھا کہ جب سے الیکشن ہوئےہیں آج تک انہیں پوچھا نہیں گیا۔

اتوارکو کراچی میں سندھ لٹريچر فيسٹيول ميں سينيٹررضاربانی نے بات کرتےہوئے کہا کہ ہيں آرٹیکل 69 کی ایک قدغن موجود ہےاوراس پر میری رولنگ بھی موجود ہےمگر اس میں اورانٹرنل الیکشن میں فرق ہے۔

انھوں نےبتایا کہ ایک طریقہ یہ ہے کہ اگر ووٹ ڈبوں کے بیچ میں لگا ہو تو یہ دیکھا جائیگا کہ زیادہ سائیڈ کس طرف ہے۔ سپریم کورٹ کی رولنگ بھی بڑی واضح ہےکہ یہ بھی دیکھا جائے کہ ووٹرکی نیت کیا تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

الفتح جوہر ٹاؤن میں جرڈونی کی نئی برانچ کا افتتاح

الفتح جوہر ٹاؤن میں جرڈونی کی نئی برانچ کا افتتاح

سندھ میں کرونا کیسز کی شرح تشویشناک نہیں،سعید غنی

سندھ میں کرونا کیسز کی شرح تشویشناک نہیں،سعید غنی