in

جاویدلطیف کا بیان،پی ٹی آئی آج احتجاج اور مظاہرہ کریگی

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

راول پنڈی میں آج دن تین بجے جاوید لطیف کے متنازعہ بیان کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

میاں جاوید لطیف کا ملک مخالف بیان، اپنے بیان پر ڈٹ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی شدید تنقید۔

مریم نواز شریف آج لاہور سے اسلام آؓباد روانہ ہونگی، جہاں وہ اہم اجلاس میں شرکت کریں گی۔

سعید غنی کے سيکریٹری سينيٹ مظفر حسین شاہ پر سنگین الزامات، کہا ووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے میں حکومت اور سیکریٹری سینیٹ دونوں ملوث ہیں۔ غلط گائیڈ کرنے پر سیکریٹری سینیٹ کو جيل بھيجا جائے۔

حیدر آباد میں کتا مار مہم جاری۔ ڈائریکٹر ہیلتھ تاک تاک کر نشانے لگانے لگے۔ آوارہ کتوں کے خلاف مہم آج بھی جاری رہے گی۔

کپتان اور کوچ کا دورہ جنوبی افريقہ اور زمبابوے کيلئے ٹيم سليکشن پر تحفظات کا اظہار، بابراعظم نے کہا ہم نے 11نام ديئے۔ ايک بھی سليکٹ نہيں ہوا۔

پاک پتن: خاور مانیکا کی بیٹے کی مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، پولیس نے ایکشن نہ لیا۔

وزیراعلی سندھ کے بیان کے مطابق کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کرونا سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

حب جیپ ریلی2021کا آغاز آج سے ہوگا۔ ڈرائيورز نے ٹریک کی ریکی مکمل کرلی۔ موٹر بائیک ریس، اسٹاک کیٹگری، پری پئیرڈ کلاس اور خواتین کے مقابلے ہونگے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایمن خان کی جانب سے ’بہت دبلی‘ قرار دیے جانے پر ماورہ حسین بھی میدان میں آگئیں

ایمن خان کی جانب سے ’بہت دبلی‘ قرار دیے جانے پر ماورہ حسین بھی میدان میں آگئیں

پی ڈی ایم کا مسترد ووٹوں کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنا کافیصلہ

پی ڈی ایم کا مسترد ووٹوں کا معاملہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنا کافیصلہ