in

ویڈیو: آئی ایس پی آر کی ایک قوم ایک منزل

ویڈیو: آئی ایس پی آر کی ایک قوم ایک منزل

نغمہ ائمہ بیگ اور علی ظفر نے گایا ہے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے 23 مارچ کی مناسبت سے نیا نغمہ ایک قوم ایک منزل جاری کردیا گیا ہے۔

اس سال نغمے کو گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے گایا ہے، جب کہ گانے کی موسیقی بھی علی ظفر نے ترتیب دی ہے۔ ترانے کا مقصد ایک قوم ایک منزل کے مقصد کو اجاگر کرنا ہے۔ ملی نغمے کے بول عابد حسن نے لکھے ہیں، جب کہ میوزک پروڈیوسر سرمد غفور ہیں۔

اس سال 23 مارچ کے حوالے سے جاری کیے گئے نغمے میں حصول پاکستان کیلئے قائداعظم کی قربانیوں کے بارے میں پیغام پر شامل کیا گیا ہے، جب کہ نغمے میں پاکستانی قوم کے عزم اور ہمت کی بھی عکاسی کی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی آئی اےکےفلائٹ اٹینڈنٹ کی بچے کو چُپ کرانے کی تصویروائرل

پی آئی اےکےفلائٹ اٹینڈنٹ کی بچے کو چُپ کرانے کی تصویروائرل

کرونا کیسز میں اضافہ،قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل

کرونا کیسز میں اضافہ،قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل