in

سیمی جمالی کا نام 9گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

سیمی جمالی کا نام 9گلوبل ہیروز کی فہرست میں شامل

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے 9 گلوبل ہیروز میں پاکستانی ڈاکٹر سیمی جمالی کا نام بھی شامل کرلیا گیا۔

امریکی جریدے نیشنل پبلک ریڈیو نے کرونا وائرس کی وبا کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا بھر کے صرف 9 ہیلتھ ورکرز شامل ہیں۔ ان ہیلتھ ورکرز نے جان لیوا وبا کے دوران بخوبی اپنے فرائض انجام دیے۔

نیشنل پبلک ریڈیو کی رپورٹ میں کراچی کے جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹرڈاکٹر سیمی جمالی کا نام بھی شامل ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ ڈاکٹر سیمی جمالی وبا کے دوران مضبوط رہیں، سیمی جمالی کرونا وبا کا شکار ہونے کے باوجود فرائض کی انجام دہی کے لیے ڈٹی رہیں۔

واضح رہے کہ گلوبل ہیروز میں ڈاکٹر سیمی جمالی کا نام تیسرے نمبر پر ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نور بخاری کی 3سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

نور بخاری کی 3سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی

کروناوائرس کاپھیلاؤ: بین الاقوامی سفر پر پابندی کیلئے مشاورت کافیصلہ

کروناوائرس کاپھیلاؤ: بین الاقوامی سفر پر پابندی کیلئے مشاورت کافیصلہ