in

پی ڈی ایم کا مقصد صرف حکومت گرانا نہیں، سعدرفیق

پی ڈی ایم کا مقصد صرف حکومت گرانا نہیں، سعدرفیق

حکومت ڈھائی سال سے خواجہ آصف کے پیچھے پڑی تھی

مسلم ليگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفيق کہتے ہيں کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مقصد صرف حکومت گرانا نہیں بلکہ آئين کی بالادستی قائم کرنا ہے۔

اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ پی ڈی ايم کے پلیٹ فارم سے ہم اپنی پیش قدمی جاری رکھیں گے کیونکہ اسکے مقاصد بڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ يہ حکومت ڈھائی سال سے خواجہ آصف کے پيچھے پڑی تھی اور انکے خلاف یہ پہلے بھی کوئی کیس نہیں بنا سکے تھے اور اب بھی نہیں بنا سکے۔

لیگی رہنماء کا کہنا تھا کہ لاڈلے کی فرامائش پر خواجہ آصف کو گرفتار کیا گیا لیکن جس مقدمے میں انہیں گرفتار کیا گیا اُن کے بارے ميں اعلیٰ عدالتيں فيصلہ دے چکی ہيں۔ کيس سے کچھ نہيں ملا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی شخص نے دوسری شادی کیلئے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا کئی دن تک لاشوں کیساتھ اسی بستر پر سوتا رہا

پاکستانی شخص نے دوسری شادی کیلئے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا کئی دن تک لاشوں کیساتھ اسی بستر پر سوتا رہا

حکومت نے تیل کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت اتنی زیادہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا کہ عوام کی چیخیں نکل جائیں گی

حکومت نے تیل کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت اتنی زیادہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا کہ عوام کی چیخیں نکل جائیں گی