in

بورے والا: مسافر کوچ کا حادثہ، 4افراد جاں بحق

بورے والا: مسافر کوچ کا حادثہ، 4افراد جاں بحق

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

بورے والا کےعلاقےظہیر نگر کے قریب دو مسافر کوچز کےحادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔

ہفتےکی صبح ہونے والے اس ٹریفک حادثےمیں مرنے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ زخمیوں اورلاشوں کوٹی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا گیا۔حادثے کا شکار ہونےوالےکوسٹر میں 35 سے زائد مسافر سوار تھے اور مسافر بس بورے والا سے ملتان جارہی تھی۔پولیس نے بتایا ہے کہ دوسری مسافر بس ملتان سے بورے والا آرہی تھی۔اسسٹنٹ کمشنر بورے والاعمرفاروق نےکہا ہے کہ اس نوعیت کے حادثات روکنے کےلیےکوششیں جاری ہیں۔ انھوں نے زخمیوں کےبہترعلاج کا یقین بھی دلایا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست لیکن ان کے سیاسی سفر کے بارے میں وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست لیکن ان کے سیاسی سفر کے بارے میں وہ باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہیں

ویڈیو: بلاول نے طلال چوہدری کو تنظیم سازی یاد دلادی

ویڈیو: بلاول نے طلال چوہدری کو تنظیم سازی یاد دلادی