in

آج کی اہم خبر:کراچی میں کتوں کےکاٹنےکےواقعہ بڑھ گئے

آج کی اہم خبر:کراچی میں کتوں کےکاٹنےکےواقعہ بڑھ گئے

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا مختصر احوال آپ کی معلومات کیلئے دیا گیا ہے۔

کراچی میں کتوں کے کاٹںے کے واقعات بڑھنے لگے۔ پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کتے کے کاٹنے سے 6 افراد زخمی۔ متاثرہ افراد میں 6 سالہ بچی بھی شامل ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ڈی ایم کی جانب سے ممکنہ طور پر چیئرمین سینیٹ کیلئے ہونے والی پولنگ کے خلاف درخواست دائر کرے گی۔

مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری۔ موسم خوشگوار۔ کراچی میں رات کے اوقات میں خنکی بڑھ گئی۔

کرونا وائرس کا حملہ جاری، ڈاکٹر فیصل نے ملک میں کرونا وائرس کی تیسری لہر کی خبر دے دی۔ تیسرے لہر میں کیسز میں زیادہ تعداد برطانیہ سے آنے والے افراد کے باعث بڑھی۔

پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر تعلیمی ادارے ایک بار پھر سے بند کر دیئے گئے۔ تعلیمی سرگرمیاں بند ہونے کی وجہ سے اسٹیشنری کے کاروبار سے وابستہ افراد کا کام بھی متاثر ہونے لگا۔

ایمازون جنگل میں گرے طیارے کا پائلٹ36روز بعد زندہ نکل آیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مریم کوکچھ ہواتو ’پاکستان کھپے‘ کانعرہ نہیں لگائیں گے، جاویدلطیف

مریم کوکچھ ہواتو ’پاکستان کھپے‘ کانعرہ نہیں لگائیں گے، جاویدلطیف

نیٹ فلکس کو”بمبئے بیگمز”بند کرنے کیلئےنوٹس جاری

نیٹ فلکس کو”بمبئے بیگمز”بند کرنے کیلئےنوٹس جاری