in

ویڈیو:پنجاب میں رات گئے بادلوں کی انٹری،موسلا دھار بارش

ویڈیو:پنجاب میں رات گئے بادلوں کی انٹری،موسلا دھار بارش

مری میں جاتی سردی لوٹ آئی

پنجاب کے کئی شہروں ميں جمعرات کی رات بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں رات گئے بادل برستے رہے۔ جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ ملکہ کوہسار اور آزاد کشمیر میں شدید برفباری سے سردی کی شدت ميں اضافہ ہوا۔ وادی نيلم ميں 24 گھنٹے کے دوران 2 فٹ برف پڑچکی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو:کراچی میں ڈیلیوری بوائےکولوٹنےوالےملزمان گرفتار

ویڈیو:کراچی میں ڈیلیوری بوائےکولوٹنےوالےملزمان گرفتار

پارٹی گرل دنانیرمبین کابھارتی میڈیا کوپہلا انٹرویو

پارٹی گرل دنانیرمبین کابھارتی میڈیا کوپہلا انٹرویو