in

ویڈیو:کراچی میں ڈیلیوری بوائےکولوٹنےوالےملزمان گرفتار

ویڈیو:کراچی میں ڈیلیوری بوائےکولوٹنےوالےملزمان گرفتار

ملزمان کے پاس سے غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد

کراچی کے علاقے ڈيفنس فيز ون ميں ڈيليوری بوائے کو لوٹنے والے 2 ملزمان کو پوليس نے گرفتار کرليا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹيج منظرعام پر آگئی ہے۔ فوٹيج ميں ديکھا جاسکتا ہے کہ ملزمان جیسے ہی ڈیلیوری بوائے کو لوٹنے آئے پوليس بروقت پہنچ گئی اور موٹرسائيکل سوار اہلکاروں نے ڈیلیوری بوائے کو لُٹنے سے بچالیا۔ واقعہ 2 روز پہلے پیش آیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف عیر قانونی اسلحہ اور ڈکیتی کے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راول پنڈی میں پولیس پر حملوں میں اضافہ

ویڈیو:پنجاب میں رات گئے بادلوں کی انٹری،موسلا دھار بارش

ویڈیو:پنجاب میں رات گئے بادلوں کی انٹری،موسلا دھار بارش