in

کراچی: سندھی ہوٹل کے قریب دھماکا، 2افراد جاں بحق، 3زخمی

کراچی: سندھی ہوٹل کے قریب دھماکا، 2افراد جاں بحق، 3زخمی

دھماکا نالے میں گیس بھرنے سے ہوا، ریسکیو حکام

کراچی کے علاقے خمیسو گوٹھ نیوکراچی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ورکرز نے سماء ڈیجیٹل کو بتایا کہ انہیں تقریباً 8 بج کر 27 منٹ پر دھماکے کی اطلاع ملی، دو افراد کی لاشیں اور 3 زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ضلع وسطی مرتضیٰ تبسم کے مطابق دھماکا گیس سیلنڈر کا نہیں بلکہ نالے میں گیس بھرنے سے ہوا، جس کے باعث دکان بری طرح متاثر ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا، جو صورتحال کا جائزہ لے گا، کیونکہ دکان میں سلنڈرز بھی موجود تھے، ہوسکتا ہے کہ دھماکا گیس سلنڈر کا ہو۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ آمنہ الیاس کو پہچاننا مشکل ہوگیا

اداکارہ آمنہ الیاس کو پہچاننا مشکل ہوگیا

مرغی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے نام پرکروڑوں کافراڈ

مرغی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے نام پرکروڑوں کافراڈ