in

سرکاری ملازمتوں میں خواتین،معذوروں کاکوٹہ بڑھانے کی تجویز

سرکاری ملازمتوں میں خواتین،معذوروں کاکوٹہ بڑھانے کی تجویز

خیبرپختونخوا کے وزیر نے ملازمتوں میں خواتین اور معذوروں کے کوٹے پر عملدرآمد کيلئے وزيراعلیٰ کو مراسلہ ارسال ديا۔

مراسلے میں استدعا کی گئی ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں کوٹے، دہشتگردی کے متاثرین کيلئے الگ کوٹے، معذوروں کا کوٹہ 2 سے بڑھا کر 4فیصد جبکہ خواتین کا 15 فیصد کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ قبائل میں 10، بندوبستی اضلاع میں 5 فیصد کوٹہ مختص کرنےکی تجویر کی گئی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگا

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب آج ہوگا

میک اپ کےبغیر بھی اپنی جِلد سےپیار کرنا سیکھیں،دنانیر

میک اپ کےبغیر بھی اپنی جِلد سےپیار کرنا سیکھیں،دنانیر