in

راولپنڈی: فائرنگ سے ٹریفک وارڈن جاں بحق

News-in-Brief-Urdu

راولپنڈی میں آئی جے پی روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ ٹریفک وارڈن جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق آئی جے پی روڈ کے قریب واقع کیرج فیکٹری ناکے کے قریب ملزمان نے ٹریفک وارڈن کو نشانہ بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہید کی میت ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مرغی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے نام پرکروڑوں کافراڈ

مرغی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے نام پرکروڑوں کافراڈ

لاہور: گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرالیا گیا

لاہور: گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرالیا گیا