in

ساہیوال: ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،4افراد جاں بحق

ساہیوال: ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،4افراد جاں بحق

ساہیوال کے علاقے بورے والا روڈ پر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ تیز رفتاری کے باعث ٹرک ڈرائیور قابو نہ رکھ سکا اور ٹریکٹرک ٹرالی سے جا ٹکرایا۔ چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گلوکارہ گُل پانڑہ نے ٹک ٹاک پر بھی دھوم مچادی

گلوکارہ گُل پانڑہ نے ٹک ٹاک پر بھی دھوم مچادی

چئیرمین سینیٹ کےامیدوارصادق سنجرانی کی اپوزیشن سینیٹرز سےغیررسمی ملاقات

چئیرمین سینیٹ کےامیدوارصادق سنجرانی کی اپوزیشن سینیٹرز سےغیررسمی ملاقات