in

کراچی: بجلی کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: بجلی کی قیمت میں بڑی کمی

نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے اچھی خبر سنادی، بجلی 2روپے 17پیسے فی یونٹ سستی کردی۔

کے الیکڑک کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں گزشتہ 6ماہ کیلئے ٹیرف میں 3.83روپے اضافہ جبکہ 5ماہ کیلئے 6روپے فی یونٹ کمی کردی ہے۔ ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ جولائی 2019 سے مئی 2020 تک کیلئے کی گئی۔

صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے فیصلے کا اطلاق مارچ 2021سے مئی 2021 تک ہوگا۔

 نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت 4مارچ کو اسلام آباد میں کی تھی۔ فیول ایڈجسٹمنٹ نوٹیفکیشن کے بعد کراچی کے بجلی صارفین کو مجموعی طور پر 2.3ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہ اداکار جس نے ساڑھے چار کروڑ روپے کا کیکڑا پال رکھا ہے

وہ اداکار جس نے ساڑھے چار کروڑ روپے کا کیکڑا پال رکھا ہے

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی  کا تبلیغی اجتماع کا دورہ

سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی  کا تبلیغی اجتماع کا دورہ