in

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نےاسکولز بندش سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نےاسکولز بندش سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا

بچوں کے حق کیلئے آخری حد تک جائیں گے

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے تعلیمی اداروں سے متعلق این سی او سی کا فیصلہ مسترد کر دیا۔

صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ بچوں کے حق کیلئے آخری حد تک جائيں گے، چاہے ہميں اسلام آباد جانا پڑے یا چاہے دھرنے دينے پڑيں۔

کاشف مرزا کا کہنا تھا کہ ایک کروڑ بچے اسکولوں میں واپس ہی نہیں آئے، 7لاکھ ٹیچرز کام چھوڑ گئے جبکہ 10 ہزار تعلیمی ادارے بند ہوچکے۔ بچے ہر جگہ جا سکتے ہیں لیکن بس اسکول ہی نہیں جا سکتے۔

اسلام آباد،لاہور،پشاورکےتعلیمی ادارے 2 ہفتے کیلئے بند



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جوہی چاولہ نے بھی پاوری کرلی ویڈیو وائرل

جوہی چاولہ نے بھی پاوری کرلی ویڈیو وائرل

سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبر درست نہیں،سعیدغنی

سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبر درست نہیں،سعیدغنی