in

ملتان:کرونا کیسزبڑھنےکےباعث 2 اسکول بند

ملتان:کرونا کیسزبڑھنےکےباعث 2 اسکول بند

ملتان میں کرونا کیسز بڑھنےکےباعث دو اسکولوں کو 5 روز کے لیے بند کردیا گیا ہے۔شہر میں اب تک کرونا کےباعث انتقال کرنےوالوں کی تعداد 464 ہوگئی ہے۔

سی او ایجوکیشن نےبتایا کہ ملتان کےگورنمنٹ نصرت السلام اسکول اوربستی جانگلہ گرلز اسکول کو5 روز کےلیےبند کیا گیا ہے۔ان اسکولوں میں 2اساتذہ اور4 طالبعلم کرونا وائرس کا شکار ہوئے۔

ملتان میں کرونا وائرس کےباعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2 افراد انتقال کرگئے۔ ترجمان نشتراسپتال نےبتایا کہ ملتان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 66 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ کرونا کے26 مریض زیرعلاج ہیں۔کرونا وائرس کےشبےمیں کئےگئے20 افراد کےٹیسٹ کےنتائج کاانتظارہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنےبتایا ہے کہ 1 دن میں مزید43 افراد کرونا وائرس کے باعث  انتقال کرگئے جبکہ 24 گھنٹوں میں1ہزار786 نئےکرونا کیسز رپورٹ ہوئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان ایران اور ترکی کے مابین کارگو ٹرین سروس 10 سال بعد بحال

پاکستان ایران اور ترکی کے مابین کارگو ٹرین سروس 10 سال بعد بحال

اسلام آباد،لاہور،پشاورکےتعلیمی ادارے 2 ہفتے کیلئے بند

اسلام آباد،لاہور،پشاورکےتعلیمی ادارے 2 ہفتے کیلئے بند