in

پشاور: بینک میں دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ، منیجرجاں بحق

پشاور: بینک میں دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ، منیجرجاں بحق

ڈاکو تقریباً 74لاکھ روپے لے کر فرار

پشاور کے علاقے چمکنی میں جی ٹی روڈ پر سرکاری بینک میں ڈکیتی کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے منیجر جاں بحق جبکہ کیشیئر زخمی ہوگیا۔

 پولیس کے مطابق 4 مسلح ملزمان نے بینک میں گھس کر عملے کو یرغمال بنایا اور رقم لوٹنے لگے۔ اس دوران بینک کا سائرن بجنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔

بینک میں ڈکیتی کا واقعہ گزشتہ روز دن کے وقت پیش آیا۔

سی سی پی او کے مطابق کیش نکالنے کے بعد سینسر کی وجہ سے الارم بج گیا جس سے ڈاکو مشتعل ہوگئے اور فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے بینک منیجر جاں بحق اور کیشئیر زخمی ہوا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین اورسیکیورٹی عملے میں تصادم ہلاکتیں

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین اورسیکیورٹی عملے میں تصادم ہلاکتیں

پاکستان ایران اور ترکی کے مابین کارگو ٹرین سروس 10 سال بعد بحال

پاکستان ایران اور ترکی کے مابین کارگو ٹرین سروس 10 سال بعد بحال