in

غنویٰ بھٹو کو پارٹی الیکشن نہ کرانے پر نوٹس

غنویٰ بھٹو کو پارٹی الیکشن نہ کرانے پر نوٹس

اليکشن کميشن نے پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو کو پارٹی انتخابات نہ کرانے پر شو کاز نوٹس جاری کرديا۔

غنویٰ بھٹو کو جاری کیے گئے نوٹس ميں 7 دن کے اندر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اليکشن کميشن کے نوٹس میں کہا گيا کہ قانون کے تحت پارٹی انتخابات کرانا ہر سیاسی جماعت کیلئے لازم ہے۔

الیکشن نہ کرانے کی صورت میں پی پی پی شہید بھٹو گروپ کو انتخابی نشان کے لیے نااہل قرار دیا جاسکتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ سونیا حسین ڈرامہ ’موڑ مہاران‘میں نظر آئینگی

اداکارہ سونیا حسین ڈرامہ ’موڑ مہاران‘میں نظر آئینگی

اہم خبریں:این اے75، یوسف رضاگیلانی سمیت دیگرکیسز پرسماعت آج ہوگی