in

کراچی: ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2بچے جاں بحق

کراچی: ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی کی مرتضیٰ چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 بچے جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

کراچی کے علاقے لانڈھی میں تیز رفتار واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، واقعے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔

نمائندہ سماء کے مطابق جاں بحق بچوں میں 12 سالہ احتشام اور 10 سالہ ثاقب شامل ہیں۔

واضح رہے کہ نارتھ ناظم آباد میں بھی چند روز قبل واٹر ٹینکر کی ٹکر سے دو افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

غیرملکی کوچز کےہمراہ ٹیم اچھا پرفارم کیوں کرتی ہے

غیرملکی کوچز کےہمراہ ٹیم اچھا پرفارم کیوں کرتی ہے

ایمن اور منال کی والد کے ہمراہ یادگار تصویر وائرل

ایمن اور منال کی والد کے ہمراہ یادگار تصویر وائرل