in

بجلی کی قیمت میں اضافہ، صارفین 7ارب اضافی ادا کرینگے

NEPRA

نيپرا نے بجلی ایک ماہ کیلئے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، صارفین کو 7 ارب روپے اضافی ادا کرنے پڑیں گے۔

نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے علاوہ ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گیا ہے، جس کا اطلاق کے الیکٹرک کے علاقہ ملک بھر کے بجلی صارفین پر ہوگا۔

رپورٹ کے  مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے سے بجلی صارفین کو رواں ماہ 7 ارب روپے اضافی ادا کرنے ہوں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاقی کابینہ کااجلاس: اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021ء کامسودہ منظور

وفاقی کابینہ کااجلاس: اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2021ء کامسودہ منظور

جامعہ کراچی: تین روزہ کتب میلے کا انعقاد

جامعہ کراچی: تین روزہ کتب میلے کا انعقاد