in

ہمارے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بن جائیں، پرویزخٹک کی عبدالغفورحیدری کودعوت

ہمارے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بن جائیں، پرویزخٹک کی عبدالغفورحیدری کودعوت

جے یو آئی رہنماء کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ میں ڈپٹی چیئرمین کی نشست جے یو آئی کو دینے کی پیشکش کردی۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔

تینوں رہنماؤں نے پارلیمنٹ کی لابی سے گزرتے ہوئے رپورٹرز سے غیر رسمی گفتگو کی۔ صحافی کے ایک سوال پر پرویز خٹک نے کہا کہ عبدالغفور حیدری کو دعوت دی ہے کہ وہ آئیں اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بن جائیں، ملک اور ہم سب کیلئے فائدہ ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صادق سنجرانی کواپوزیشن کے 7سینیٹرکی حمایت کی یقین دہانی، رپورٹ

صادق سنجرانی کواپوزیشن کے 7سینیٹرکی حمایت کی یقین دہانی، رپورٹ

پاکستانی خاتون نے 18ماہ میں 15ہزار ڈالر کما لیے

پاکستانی خاتون نے 18ماہ میں 15ہزار ڈالر کما لیے