in

تخت لاہورگرانےکيلئےپی ڈی ایم اجلاس کی تہلکہ خیزاندرونی کہانی

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

پی ڈی ايم اجلاس کی تہلکہ خيز اندرونی کہانی، بلاول کی تخت لاہور گرانے کيلئے تحريک عدم اعتماد ميں مدد کی درخواست پر نواز شريف کا انکار۔ کہا عدم اعتماد ہمارا مقصد نہيں،استعفے ديں۔ لانگ مارچ کريں تاکہ نئے انتخابات ہوں۔

تحریک انصاف کی ویڈیو اسکینڈل کیس کی فوری سماعت کی استدعا منظور، الیکشن کمیشن علی حیدر گیلانی ویڈیو اسکینڈل کی آج سماعت کرے گا۔

فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، فیصل واوڈا کی عدالت سے فوری حکم امتناع جاری کرنے کی بھی استدعا ،سماعت آج ہوگی۔

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ کل پیر 8 مارچ کو ہونے والا اجلاس صرف 30 منٹ ہی چل سکا تھا۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی نژاد برطانوی خاتون نازنین زغاری کو فوری اور مستقل طور پر رہا کیا جائے تاکہ وہ برطانیہ میں اپنے خاندان کے ساتھ مل سکے۔

سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک

Punjab police

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک