in

ویڈیو: تحریک انصاف کے باغی ارکان کوحکومتی بینچز پربٹھانے پرہنگامہ

ویڈیو: تحریک انصاف کے باغی ارکان کوحکومتی بینچز پربٹھانے پرہنگامہ

خرم شیر زمان کی اسپیکر سے تلخ کلامی

سندھ اسمبلی ميں تحريک انصاف کے باغی ارکان حکومتی بينچز پر بيٹھ گئے، اپوزيشن نے ايوان ميں ہنگامہ کھڑا کرديا۔ خرم شير زمان نے ايجنڈے کی کاپياں پھاڑ ديں، اسپیکر سے بھی تلخ کلامی ہوئی۔ تفصيلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سینٹ الیکشن: 13ارکان پیسوں کےعوض بکے، شیخ رشید کا دعویٰ

سینٹ الیکشن: 13ارکان پیسوں کےعوض بکے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزارت اطلاعات کا جلد ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی متعارف کروانے کااعلان

وزارت اطلاعات کا جلد ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی متعارف کروانے کااعلان