in

اسپیکر قومی اسمبلی کا ارکان پارلیمنٹ سے بدسلوکی کا نوٹس

Asad Qaiser

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے ہفتہ 6 مارچ کو پارلیمنٹ لاجز کے باہر پیش آئے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اسپیکر قومی اسمبلی نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے واقعات افسوس ناک ہیں اور واقعے کی انکوائری کروائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ عوامی نمائندے ہیں اور ان کی عزت ہم سب پر لازم ہے۔ ہمیں سیاست میں برداشت، تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کرنا ہوگا، شائستگی اور رواداری کا کلچر اپنانا ہوگا۔

گزشتہ روز ليگی ارکان پارليمنٹ کی پريس کانفرنس کے دوران صورتحال کشيدہ ہوئی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کو ووٹ کیلئے ایجنسیوں کااستعمال کیاگیا، مریم نواز

عمران خان کو ووٹ کیلئے ایجنسیوں کااستعمال کیاگیا، مریم نواز

PAKISTAN-UNREST-NORTHWEST-WAZIRISTAN

وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے آپریشنز، 4دہشتگرد ہلاک