in

سانگلہ ہل: رشتہ دینے سے انکار پر 2بہنیں قتل

Rescue 1122

پنجاب میں سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں رڑیانہ میں رشتہ دينے سے انکار پر 2 بہنوں کو قتل کر دیا گیا۔

پوليس کے مطابق چچازاد بھائيوں نے رشتہ نہ دينے پر اتوار 7 مارچ کی صبح سویرے بہنوں کو سوتے ہوئے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔

پولیس نے وقاص اور اشتیاق کو گرفتار کرلیا ہے جنہوں ںے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرلیا۔ ملزمان پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PAKISTAN-UNREST-NORTHWEST-WAZIRISTAN

وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے آپریشنز، 4دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق

راولپنڈی: ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق