in

راولپنڈی: ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق

راولپنڈی: ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او جاں بحق

پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع

راولپنڈی ميں جہلم روڈ پر موٹر سائيکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے ايس ايچ او جاں بحق ہوگیا۔

پوليس کے مطابق انسپکٹر عمران عباس پر جب فائرنگ کی گئی اس وقت وہ اپنی فیملی کے ساتھ جا رہے تھے۔ انسپکٹر تھانہ ایس کورس ميں تعینات تھے۔

ایس ایچ او عمران عباس کے گردن پر لگنے والی گولی جان لیوا ثابت ہوئی۔ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی۔

پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Rescue 1122

سانگلہ ہل: رشتہ دینے سے انکار پر 2بہنیں قتل

کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ

کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ