قیمت میں فی لیٹر 10روپے اضافہ
کراچی میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد دودھ فی لیٹر 130 روپے ہوگیا۔
دودھ فروش کے مطابق دودھ کی سالانہ بندی 4800 روپے ہے۔ ہمیں 120 روپے فی لیٹر دودھ پڑتا ہے اور 10 روپے فی لیٹر اضافے پر دودھ فروخت کرتے ہیں۔
دودھ کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی دہی کی فی کلو قیمت 180 سے بڑھ کر 200 روپے فی کلو کر دی گئی۔
کراچی: دودھ کی قیمت فی لیٹر 20روپے بڑھانے کا فیصلہ