in

ویڈیو:يہ ہم ہيں،يہ مرغياں ہيں جو ہم نہيں بيچ رہے

ویڈیو:يہ ہم ہيں،يہ مرغياں ہيں جو ہم نہيں بيچ رہے

مارکیٹ میں مرغی کاگوشت 470 فی کلو دستیاب ہے

ملک بھر میں جہاں مرغی کا گوشت نایاب اور مہنگا ترین ہوگیا ہے، وہیں مارکيٹ ميں سپلائی روک کر مہنگائی سے فائدہ اٹھانے والے ایک شخص کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

ویڈیو میں موجود شخص اپنے فارم میں موجود مرغیوں کو دکھاتے ہوئے کہتا ہے کہ مرغیاں تو ہیں مگر ہم انہیں نہیں بیچ رہے۔

پارٹی کے موڈ میں مصروف اس پولٹری فارمر میں کھڑے شخص کا ویڈيو میں چہرہ بھی صاف نظر آرہا ہے، جس ميں وہ کہتا نظر آرہا ہے کہ يہ ہم ہيں، يہ مرغياں ہيں جو ہم نہيں بيچ رہے۔

ویڈیو سے یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ آیا ویڈیو میں موجود شخص کسی پولٹری فارم  کا مالک ہے بھی یا نہیں، نہ ہی اس بات کا علم ہوسکا کہ یہ ویڈیو کس شہر کی اور کتنی پرانی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بغداد:پوپ فرانسس کی ایت اللہ سیستانی سے تاریخی ملاقات

بغداد:پوپ فرانسس کی ایت اللہ سیستانی سے تاریخی ملاقات

بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک نے راکھی پر پانی پھینکنے کی وجہ بتا دی

بگ باس 14 کی فاتح روبینہ دلیک نے راکھی پر پانی پھینکنے کی وجہ بتا دی