in

ویڈیو: مصدق ملک پر حملے کے مناظر

ویڈیو: مصدق ملک پر حملے کے مناظر

دیگر ن لیگی رہنما بھی موجود تھے

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پریس کانفرنس کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے ن لیگی رہنماؤں کیساتھ ہاتھا پائی اور تلخ کلامی کے واقعات رونما ہوئی۔ کچھ مشتعل افراد کی جانب سے مصدق ملک کو دھکے دیئے گئے اور انہیں زودکوب کیا گیا۔ مریم اورنگزیب بھی وہاں موجود تھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشکل وقت میں ساتھ دینے پرشکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان

مشکل وقت میں ساتھ دینے پرشکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان

وزیراعظم نےگن پوائنٹ پر اعتماد کاووٹ لیا، مریم نواز

وزیراعظم نےگن پوائنٹ پر اعتماد کاووٹ لیا، مریم نواز