چوہدری سرور کون سے جائزطریقے سے منتخب ہوئے، سوال اٹھادیا
پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ جہانگير ترین کے جہاز میں لائے لوگ حلال اور باقی حرام تھے، نیازی صاحب 30، 40 سال کی باتیں بتا رہے تھے، اُس وقت وہ بچے تو نہیں تھے۔ سوال اٹھایا کہ 2018ء ميں چوہدری سرور کون سے جائز طريقے سے منتخب ہوکر آئے تھے؟۔ ویڈیو دیکھیں۔