in

عامرلیاقت نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنےکا طریقہ غلط بتایا

عامرلیاقت نے سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنےکا طریقہ غلط بتایا

کنول شوذب درست کہہ رہی، سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے طریقے کار سے متعلق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

سماء سے خصوصی گفتگو میں سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ رہنما تحریک انصاف کنول شوذب درست کہہ رہی ہیں جبکہ عامر لیاقت غلط کہہ رہے ہیں۔

کنور دلشاد نے کہا کہ انگریزی میں بھی ون نہیں لکھا جاتا بلکہ رومن میں ون لکھا جاتا ہے اور ووٹ پر دستخط کرنا انتہائی نالائقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط نشان دانستہ لگایا جاتا ہے اور وہ پارٹی سربراہ پر عدم اعتماد ہوتا ہے۔

سیکریٹری نے کہا کہ عامر لیاقات کا ووٹ اگر مسترد ہوا ہے تو وہ بالکل قانون کے مطابق مسترد ہوا ہے۔ البتہ شہریار آفریدی کا جو ووٹ ضائع ہوا اس میں غلطی ہوسکتی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Usama murder case

اسامہ ستی قتل کیس: ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر

وہ خاتون رہنماء جو ٹاس جیت کر سینیٹر منتخب ہوگئیں

وہ خاتون رہنماء جو ٹاس جیت کر سینیٹر منتخب ہوگئیں