in

وزیراعظم اعتماد کے 180ووٹ لیں گے، عامر لیاقت کا دعویٰ

وزیراعظم اعتماد کے 180ووٹ لیں گے، عامر لیاقت کا دعویٰ

اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بھی ناکام ہوگی

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ہفتہ 6 مارچ کو اعتماد کے 180 ووٹ لیں گے۔

سماء کے پروگرام نیا دن میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت حسین نے کہا کہ وزیراعظم نے جمہوری روایات کو زندہ کر دیا ہے۔ اپوزیشن کل عدم اعتماد کے ووٹ اور چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بھی ناکام ہوگی۔

عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ نہ دینے سے متعلق سوال پر رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا ارادہ بالکل نہیں تھا لیکن ایک روز قبل جب پیسے چلنے کا سنا تو فیصلہ کیا کہ اب وزیر خزانہ ہی کو ووٹ دوں گا۔

سینیٹ انتخابات: یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرادیا



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جاپانی کمپنی ہونڈا نے خود کار گاڑی متعارف کرادیپاکستانی کتنے روپے میں خریدی جا سکتی ہے ؟ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے دلچسپ خبر

جاپانی کمپنی ہونڈا نے خود کار گاڑی متعارف کرادیپاکستانی کتنے روپے میں خریدی جا سکتی ہے ؟ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے دلچسپ خبر

جعلی ٹام کروز نے سب کو ماموں بنادیا

جعلی ٹام کروز نے سب کو ماموں بنادیا