in

ن لیگ نے لانگ مارچ کا شیڈول جاری کردیا

ن لیگ نے لانگ مارچ کا شیڈول جاری کردیا

مسلم لیگ ن نے اپوزیشن کے لانگ مارچ کا شیڈول جاری کردیا۔ پی ڈی ایم کےلانگ مارچ کا آغاز 26 مارچ کو کراچی سے ہوگا۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ 30 مارچ کی شام اسلام آباد پہنچے گا اور ہر صوبائی حلقے سے کم ازکم 500 افراد لانگ مارچ میں شرکت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اس لانگ مارچ کو پاکستان میں تاریخی لانگ مارچ بنائیں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرینہ کپور کا پہلا نام کیا تھا اور ان کا نام بیبو کیسے پڑگیا؟ وہ بات جو لوگوں کو معلوم نہیں

کرینہ کپور کا پہلا نام کیا تھا اور ان کا نام بیبو کیسے پڑگیا؟ وہ بات جو لوگوں کو معلوم نہیں

پولیس وردی پہن کربلیک میلنگ کرنے والے جوڑے کیخلاف مقدمہ

پولیس وردی پہن کربلیک میلنگ کرنے والے جوڑے کیخلاف مقدمہ