in

لاہور: خاتون نے دفتر کےباہر گولی مار کر خودکشی کرلی

Lahore Police

لاہور کی غالب مارکیٹ میں فیشن ڈیزائنر کے دفتر کے باہر خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق 35 سالہ خاتون نے نوجوان کے ساتھ چند لمحوں کی گفتگو کی اور اچانک پرس سے پستول نکال کر خود کو گولی مار لی۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

خود کشی کرنے والی خاتون کی شادی کراچی ميں ہوئی اور 2 بچے بھی ہیں۔ شوہر سے ناراضگی کے بعد وہ لاہور آئی جہاں کچھ عرصے سے اس کی فوٹو گرافر علی رضا کے ساتھ دوستی تھی۔

پوليس نے فوٹوگرافر سميت تين افراد کو حراست ميں لے ليا ہے۔ پوليس کا کہنا ہے کہ خودکشی کی وجوہات جاننے کے ليے زير حراست افراد سے تفتيش جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیراعظم نے آج سینیر پارٹی قیادت کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج سینیر پارٹی قیادت کا اجلاس بلالیا

اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم