in

گیلانی کی جیت:مارجن پر آصف زرداری کا عدم اطمینان

گیلانی کی جیت:مارجن پر آصف زرداری کا عدم اطمینان

پانچ نہیں 20 ووٹوں کی برتری ہونی چاہیے تھی

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سینیٹ میں اسلام آباد کی سیٹ پر یوسف رضا گیلانی کی جیت کے مارجن پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

آصف زرداری کا کہنا ہے کہ يوسف رضا گيلانی کی جيت کا مارجن 5 کے بجائے 20 سيٹوں کا ہونا چاہيے تھا۔

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کے چيئرمين کی سیٹ پر کھڑا کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ايم جو فيصلہ کرے گی اس پر عمل کريں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناراض کريم بخش گبول نےکس کو ووٹ دیا؟

ناراض کريم بخش گبول نےکس کو ووٹ دیا؟

گلیڈی ایٹرز کی پی ایس ایل6 میں پہلی فتح

گلیڈی ایٹرز کی پی ایس ایل6 میں پہلی فتح