سرجانی ٹاؤن میں ایک باڈی بلڈر کا قتل بھی کیا
کراچی کے علا قے سرجانی ٹاؤن میں دوران ڈکیتی باڈی بلڈر کو اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں کے دوران خواتین کا ریپ کرنے والے ڈاکوؤں کے 5 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ملزمان نے دوران واردات الیکٹرانک مارکیٹ کے تاجر کا قتل اور خواتین سے زیادتی کا بھی اعتراف کرلیا۔