in

لاہور کے آرٹسٹ نےپتھروں کو زبان دیدی

لاہور کے آرٹسٹ نےپتھروں کو زبان دیدی

پتھر کے کينوس پر دلکش مناظر کی پزیرائی

لاہور سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ نے پتھروں کو زبان دے دی۔

آرٹسٹ وقار جعفری پتھر کے کينوس پر دلکش مناظر تیار کرتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ایک فن پارہ 15سے20 منٹ میں تیار ہوجاتا ہے۔

وقارجعفری نےسماء سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لاہور میں پہلا آرٹسٹ ہوں جو پتھروں پر فن پارے بناتا ہوں، میں کاغذ اور کینوس پر آرٹ کا کام کرنا شروع کیا پھر انوکھا کرنے کی ٹھانی تو پتھروں کا آرٹ متعارف کروایا۔

پتھروں کو زبان دينے والے آرٹسٹ وقار جعفری نے آرٹ کی دنیا کو نئی راہ دکھائی ہے جبکہ یہ منفرد شوق اب ان کمائی کا ذریعہ بھی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی لڑکیوں کو فلم میں کام کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنانے والا گروہ پکڑا گیا

پاکستانی لڑکیوں کو فلم میں کام کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنانے والا گروہ پکڑا گیا

لاہور میں ڈاکو بے قابوشاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی

لاہور میں ڈاکو بے قابوشاہدرہ میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری قتل افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی