in

کراچی: بدھ سےپانی کی فراہمی متاثر رہےگی

کراچی: بدھ سےپانی کی فراہمی متاثر رہےگی

کراچی واٹر اینڈ سیورج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) بدھ (3) مارچ کو 48 انچ قطر کی لائن کی مرمت کا آغاز کرے گی۔

واٹر بورڈ کے مطابق لائن کی مرمت کے سبب چند علاقوں میں 72گھنٹوں کیلئے پانی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہوگی۔ کام کا آغاز صبح 8 بجے سے 6 مارچ کی صبح 8بجے تک جاری رہے گا۔

مرمت کے دوران پانی کی فراہمی بن قاسم ٹاؤن،نیشنل ہائی وے، منزل پیٹرول پمپ، مظفر آباد کالونی، ملیر ٹاؤن، موریاخان گوٹھ،جناح ٹرمینل (سول ایوی ایشن اتھارٹی)اور پی آئی اے میں بھی پانی کی فراہمی بند رہے گی۔

ایم ڈی واٹر بورڈ اسداللہ خان نے لائن کی مرمت کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ علاقوں کے مکین اس دوران پانی کفایت سے استعمال کریں اور پانی ذخیرہ کرلیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کو دو عالمی وباؤں کا ایک ساتھ سامنا

دنیا کو دو عالمی وباؤں کا ایک ساتھ سامنا

سوات:معلمہ نے شاگرد کا گلاکاٹ کرزخمی کردیا

سوات:معلمہ نے شاگرد کا گلاکاٹ کرزخمی کردیا