in

ایوبیہ: چیئرلفٹ،تاریخی سرنگ اور بار بی کیو

ایوبیہ: چیئرلفٹ،تاریخی سرنگ اور بار بی کیو

ملک بھر سے سیاح امڈ آئے

ملک بھر سے سیاحوں نے ایوبیہ کا رخ کر لیا جہاں چیئر لفٹ کی سواری کے ساتھ نیشنل پارک میں واقع ایک سو 30 سال پرانی سرنگ بھی سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

سن 1891 میں بنائی گئی موٹو ٹنل چند ماہ قبل ہی مرمت کے بعد سیاحوں کے لیے کھولی گئی ہے جس کی شاندار تعمیر اور تاریخی اہمیت سے سیاح بیحد متاثر نظر آتے ہیں اور ہر کوئی وہاں سیلفیاں اور تصاویر لیتا دکھائی دیتا ہے۔

محکمہ جنگلی حیات کے افسر سردار نواز کا کہنا ہے سرنگ سے آگے ٹریک کو ٹھیک کر رہے ہیں اور کیفے ٹیریا و دیگر سہولیات فراہم کر نے کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

ان دنوں ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاح ايوبيہ پہنچ رہے ہیں۔ چئيرلفٹ پرپہاڑوں کے خوبصورت نظاروں کے ساتھ ساتھ اس جنت نظیر علاقے میں باربی کيو کا بھی لطف لیا جا رہا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ کنگنا رناوت کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اداکارہ کنگنا رناوت کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ناراض اراکین نےاغواء کی خبروں کو بےبنیاد قرار دیدیا

ناراض اراکین نےاغواء کی خبروں کو بےبنیاد قرار دیدیا