in

لاہور:دیسی چڑیوں کوپکڑنے کے کاروبار پر کریک ڈاؤن

لاہور:دیسی چڑیوں کوپکڑنے کے کاروبار پر کریک ڈاؤن

پرندوں کو تحویل میں لے لیا

لاہورميں دیسی چڑیوں کو پکڑنے کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔محکمہ تحفظ جنگلی حیات نےغيرقانونی فروخت کيلئے پکڑی گئی 7 ہزار چڑیوں،500 سے زائد کبوتر اور ديگر پرندوں کو تحویل میں لے لیا۔

لاہورمیں محکمہ تحفظ جنگلی حیات نےچڑیوں اورکبوتروں کی بھاری تعداد تحویل میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی اندرون لاہور میں کی گئی۔ کارروائی کے دوران فروخت کيلئےلائی گئی 7 ہزارچڑیاں قبضےمیں لی گئیں اورپکڑے جانے والے پرندوں کو وائلڈ لائف کےباغیچوں میں آزاد کردیا گیا۔

وائلڈ لائف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 10 لاکھ پرندوں کوخوراک کے نام پرٹریپ کیا جاتا ہے۔ ڈی جی وائلڈ لائف نے واضح کیا ہے کہ چڑیوں کی غيرقانونی تجارت کرنے والوں کيخلاف سخت کاروائی کرينگے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکار ورون دھون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

اداکار ورون دھون اور نتاشا کی شادی کی تاریخ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں

ویکسین پرائیوٹ سیکٹرمنگوا رہا ہے، شہریوں کوپیسے دینا پڑیں گے

ویکسین پرائیوٹ سیکٹرمنگوا رہا ہے، شہریوں کوپیسے دینا پڑیں گے