in

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے عملےکو پمز اسپتال کا انتباہ

کرونا ویکسین نہ لگوانے والے عملےکو پمز اسپتال کا انتباہ

انتظامیہ کی جلد سے جلد ویکسین لگوانے کی ہدایت 

اسلام آباد کے پمز اسپتال نے رجسٹریشن کے باوجود کرونا ویکسین نہ لگوانے والے عملے کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

اسپتال کی انتظامیہ نے عملے کے لیے سرکلر جاری کر دیا۔

پمز میں اب تک 1500 سے زائد ورکرز ویکسین لگوا چکے ہیں جبکہ رجسٹرڈ ورکرز کی تعداد 3 ہزار ہے۔ اسپتال انتظامیہ نے باقی رہ جانے والے عملے کو جلد سے جلد کرونا ویکسین لگانے کی ہدایت کی ہے۔

مجموعی طور پر شہر میں ساڑھے 5 ہزار سے زائد ہیلتھ  کیئر ورکرز کو ویکسین لگ چکی ہے جبکہ 14 سے زائد رجسٹرڈ ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Match-story-1-3

لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت

Train

پاکستان ریلوے کا 8مسافر ٹرینوں کوآؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ