in

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر جہلم جائیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر جہلم جائیں گے

وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا دورہ کريں گے۔ جہلم آمد پر وزیراعظم قلعہ نندنہ البیرونی سينٹر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم ٹلہ جوگیاں بھی جائیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب، وزیر فواد چوہدری، معاون خصوصی ملک امین اسلم اور زلفی بخاری بھی عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔

وزیراعظم علاقے کا فضائی جائزہ بھی لیں گے۔ وزیراعظم ماحولیاتی تحفظ اور جنگلی حیات سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ جہلم میں وزیراعظم زیتون کا پودا بھی لگائیں گے۔

عمران خان جہلم اور چکوال کے علاقوں میں 2 نئے نیشنل پارکس کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم نیشنل پارک سالٹ رینج کا افتتاح بھی کریں گے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جمال خشوگی قتل:عرب لیگ نےانٹیلیجنس رپورٹ مستردکردی

جمال خشوگی قتل:عرب لیگ نےانٹیلیجنس رپورٹ مستردکردی

 اب ہر پراپرٹی ڈیلر کو ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا پڑے گا

 اب ہر پراپرٹی ڈیلر کو ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہونا پڑے گا