in

خیبرکے پہاڑوں پر بل کھاتی ریلوے قصہ پارینہ بن گئی

خیبرکے پہاڑوں پر بل کھاتی ریلوے قصہ پارینہ بن گئی

ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا رش لگا ہوتا تھا

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے پہاڑوں میں بل  کھاتی سفاری ٹرین کبھی سیاحت کا وسیلہ ہوا کرتی تھی۔ ملکی اور غیر ملکی سیاح سفاری اسٹیم انجن ریل کے ذریعے سرنگوں اور بلند و بالا پلوں سے گزرتے ہوئے درہ خیبر کی سیر کیا کرتے تھے مگر دو ہزار سات میں سیلابی ریلہ تحتہ بیگ کے مقام پر ایک پل اور ٹریک کا کچھ حصہ بہالے گیا جس سے پشاور تا لنڈیکوتل ریلوے لائن منقطع ہوئی اور سیاحت کا باب بھی بند گیا۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ پشاور  لنڈیکوتل ریل پٹری دنیا کی واحد ریلوے لائین ہے جو ایئرپورٹ سے بھی ہوکر گزرتی ہے۔ یہ ریلوے لائن سو برس قبل انگریزوں کے دور میں بنائی گئی تھی۔ دیکھیے عبدالرحمان کی رپورٹ



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لاہور میں افسوسناک حادثہتارکول والی ٹینکی پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

لاہور میں افسوسناک حادثہتارکول والی ٹینکی پھٹنے سے 2 مزدور جاں بحق

گوجرانوالہ: شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرفائرنگ، 4افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرفائرنگ، 4افراد جاں بحق