in

ویڈیو: پاک فضائیہ کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ پر نغمہ جاری

ویڈیو: پاک فضائیہ کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ پر نغمہ جاری

نغمہ علی حمزہ نے گایا

پاک فضائيہ کے شاہينوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کيا گيا ہے۔ ترجمان پاک فضائيہ کا کہنا ہے قوم کے بيٹوں نے 2019 میں دشمن سے فضائی معرکے میں بہادری کی نئی داستان رقم کی۔ نغمہ پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خشوگی کے قتل کا حکم شہزادہ محمدبن سلمان نےدیا،رپورٹ

خشوگی کے قتل کا حکم شہزادہ محمدبن سلمان نےدیا،رپورٹ

میں قرنطینہ کیلئےتیارنہیں تھا،احمدعلی بٹ

میں قرنطینہ کیلئےتیارنہیں تھا،احمدعلی بٹ