in

بیٹی کا قتل: باپ کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

Sindh-High-Court-1

سندھ ہائی کورٹ نے بیٹی کے قتل کے جرم میں باپ کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔

جمعہ 26 فروری کو 16 سالہ بیٹی کو قتل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جہاں جسٹس نعمت اللہ پھلپھٹو کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے باپ کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنایا۔

سندھ ہائی کورٹ نے مجرم باپ خلیل احمد کو پھانسی کی سزا دینے کا حکم برقرار رکھا۔

پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ باپ نے بیٹی کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا تھا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ شواہد کی روشنی میں اپیل کنندہ کسی رعایت کا مستحق نہیں۔

واضح رہے کہ سیشن عدالت نے خلیل احمد کو پھانسی دینے کا حکم دیا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سری لنکا:کروناسےجاں بحق مسلمانوں کومیتیوں کی تدفین کی اجازت دیدی

سری لنکا:کروناسےجاں بحق مسلمانوں کومیتیوں کی تدفین کی اجازت دیدی

ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی

ماہرہ خان نے ہر سال عورت مارچ میں جانے کی وجہ بتادی