in

فردوس عاشق کی طلال چوہدری کو زبان کاٹنے کی دھمکی

فردوس عاشق کی طلال چوہدری کو زبان کاٹنے کی دھمکی

لائیو شو میں گرما گرمی

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے لائیو ٹی وی پر مسلم لیگ ن کے طلال چوہدری کی زبان کاٹنے کی دھمکی دیدی۔ جواب میں طلال چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ والوں نے آپ کا تین مرتبہ منہ توڑا ہے۔

سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ جس فیکٹری میں یرغمال بنایا گیا، وہاں فردوس عاشق اعوان کا ایک ملازم بھی موجود تھا۔ اس پر فردوس عاشق اعوان بڑھ اٹھیں اور طلال چوہدری کو ’تنظیم سازی‘ کے طعنے دینے لگی۔

فردوس عاشق اعوان نے طلال چوہدری کو چیلنج کیا کہ ثبوت پیش کریں۔ جس پر طلال چوہدری نے جواب دیا کہ مجھے اپنی طرح نہ سمجھیں۔ آپ بھاگ جائیں گی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمہاری تنظیم سازی تو میں کروں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔۔۔

دنیا کا وہ ملک جہاں پٹرول 3 روپے لٹر ہے یہ کوئی عرب ملک نہیں بلکہ ۔۔۔

کیا کمپنی کا ہونڈا سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کادعویٰ

کیا کمپنی کا ہونڈا سے زیادہ گاڑیاں فروخت کرنے کادعویٰ