in

ملتان: رکشے جیسی انوکھی سواری

ملتان: رکشے جیسی انوکھی سواری

لوگ سفرکرکے خوش ہوتے ہیں

ملتان میں ان دنوں ایک ایسی سواری کےچرچےہیں جورکشہ اور گاڑی دونوں کی خصوصیت  رکھتی ہے۔

ملتان میں محمدرمضان کی ملکیت اس رکشےمیں پہلےکم سواریاں بیٹھتی تھی تاہم اب اس کوگاڑی مین تبدیل کرلیا گیا ہے۔اس گاڑی کی بڑی بڑی لائٹیں اورچار پہیے ہیں۔رمضان نےبتایا کہ انھوں نے شوق کی خاطر اس کو تبدیل کیا اور اس کے بنانے میں کسی کی مدد نہیں لی گئی۔

شہری بھی محمد رمضان کی اس منفرد سواری میں بیٹھنا پسند کرتےہیں۔رمضان اس طرح کی مزید کئی چیزوں کوموڈیفائی کرنے کا عزم بھی رکھتا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: شاہ فیصل سے لڑکی لاپتا، مقدمہ درج

کراچی: شاہ فیصل سے لڑکی لاپتا، مقدمہ درج

شہروزسبزواری نےصدف کنول سے شادی کی وجہ بتادی

شہروزسبزواری نےصدف کنول سے شادی کی وجہ بتادی