in

گوجرانوالہ: شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرفائرنگ، 4افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: شادی کی پیشکش ٹھکرانے پرفائرنگ، 4افراد جاں بحق

گوجرانوالہ کے علاقے کوٹلی ساہياں ميں رشتہ کے تنازع پر ملزم نے فائرنگ کرکے خاتون سميت 4 افراد کو قتل کرديا۔

پولیس کے مطابق کوٹلی ساہیاں کے علاقے کوٹلی ساہیاں میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو قتل کردیا، واقعے کی وجہ شادی کی پیشکش سے انکار تھا۔

پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کرنیوالا ملزم سفیان موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خیبرکے پہاڑوں پر بل کھاتی ریلوے قصہ پارینہ بن گئی

خیبرکے پہاڑوں پر بل کھاتی ریلوے قصہ پارینہ بن گئی

نیب کے معاملے پرسلیم مانڈوی والا اور بابراعوان آمنے سامنے

نیب کے معاملے پرسلیم مانڈوی والا اور بابراعوان آمنے سامنے